ورڈ پریس ایس ای او سٹینگ اور انتہائی ضروری پلگ انز

ورڈ پریس ایس ای او سٹینگ اور انتہائی ضروری پلگ انز
اس میں ورڈ پریس ایس ای او پر بات کریں گے ورڈ پریس کی ایس ای او اتنی مشکل نہیں ہوتی کیوں کہ یہ بائی ڈیفالٹ ایس ای او فرینڈلی پلیٹ فارم ہے سب سے پہلے آپ وہ تھیم پرچیز کریں جو موبائل فرینڈلی ہو یعنی موبایل ریسپانسو ہو یعنی کسی بھی ڈیوائس پر اوپن کیا جائے وہ سہی طرح سے اوپن ہو تھم فورسٹ ڈاٹ کام وہ سائیٹ ہے جہاں سے اچھے تھیم خرید سکتے ہیں اور بھی ویب سائیٹس ہیں جہاں سے اپ خرید سکتے ہیں
ورڈ پریس میں سب سے پہلے سیٹنگ میں جا کر جنرل پر کلک کرکے اپنی ویب سائیٹ کا ٹائیٹل دیں اور ایک ٹیگ لائین لکھیں اس کےبعد رائیٹنگ پر کلک کرکے آپ کو پیج کے آخر میں لکھا نظر آئے گا
اپ ڈیٹ سروسز اس پر کلک کرکے اگلے پیج سے پنگ سروسز کی لسٹ کاپی کریں اور اپنے پیج میں جو خانہ بنا ہوا وہاں پیسٹ کر دیں اور سیو کر دیں یہ لسٹ آصل میں آر ایس ایس ڈائرکٹریز ہیں جہاں اپ کے کنٹینٹ جاتے ہیں ورڈ پریس ان سب کو نوٹیفائی کرے گا کہ آپ نے کچھ پوسٹ کیا ہے اس کے سیو کریں اور ہوم پیج پر آپ 01 پوسٹ کیا کریں اور اسکو سیٹ کرنے کے لئیے اپ سیٹنگ پر کلک کرکے ریٹنگ پر جا کر اپ ان ارٹیکلز کی تعداد کا تعین کر سکتے ہیں وجہ یہ ہے کہ آگر اپ ہوم پیج پر زیادہ پوسٹس شو کریں گے تو وہ ہیوی ہو جائے گی اور کھولنے میںدیر لگائے گی اس لئے ہوم پیج ایک ایم بی سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے اس کو چیک کرنے کے لئے بہت سارے ٹولز ہیں جو آپ گوگل میں سرچ کرسکتے ہیں اس طرح موبایل پر بھی تیزی سے لوڈ ہوتی ہے اس کے علاوہ اسی پیج پر فیڈ کے لئے سمری کو سلیکٹ کریں تاکہ فیڈ میں پوری پوسٹ سامنے نہیں آئے گی اور جس کو وہ فیڈ ای میل میں ملے گی اس کو اڑٹیکل کا سارا حصہ شو نہیں ہوگا اور ریڈ مور کا آپشن آئے گا اور وہ اس پر کلک کرکے پوری پوسٹ پڑھنے کے لئے آپ کی سائیٹ کا وزٹ کرے گا یہ اس کو بات ہو رہی جو لوگ اپ کی سائیٹ پر فیڈ کے لئے سببسکرائیب کرتے ہیں

اور اس کی سب سے اہم بات ہے پرما لنک اس کے لئے آپ کو بائی ڈیفالٹ سیٹنگ کو چینج کرکے “پوسٹ نیم والی سیٹنگ کرکے سیو کر دینا ہے یہ ایس ای اؤ فرینڈلی یو آرایل ہے

انتہائی ضروری پلگ انز

all in one and youst plugin
google xml site maps
google xml site maps for images اس سے آپ کی امیجز جلد گوگل میں آتے
google xml site maps for videos
robots meta یہ اپنی کسی پیج کو نو انڈیکس کر سکتے ہیں یہ نو فالو کرسکتے ہیں
wp last modified یہ جب آپ اپنی پوسٹ کو اپ ڈیٹ کرتے ہیں جو اپ کے پیج کے میٹا ٹیگ ایڈ کرتا ہے جس سے گوگل کو پتہ چلتا ہے یہ پوسٹ اپ ڈیٹ ہوئی ہے
wp super cache یہ ویب سائیٹ کو کیش کرتا ہے اور آنے والے کو کیشی ویب سائیٹ دکھاتا ہے جس سے سائیٹ جلد لوڈ ہوتی ہے یہ بڑا ضروری ہے اس سے آپ کی ویب سائیٹ تیزی سے لوڈ ہوتی ہے
wp smush.it یہ ایمیجز کا سائیز کمپریس کرتا ہے
shareaholic یہ آپ کی پوسٹ شئیر کرتا ہے
p3 (plugin perfromance) یہ بتاتا ہے کہ آپ کے پلگ انز کیسے کام کر رہے اور کونسا پلگ ان زیادہ ٹایم لے رہا اور آپ کی سائیٹ کو سلو کر رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں